نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

دنیا کی سب سے طاقتور فضائی فورسز کی فہرست جاری-

دنیا  کی سب سے طاقتو ر فضائی فورسز کی فہرست جاری کر دی گئی، 13ہزار 39  جنگی طیاروں کے ساتھ  امریکہ  دنیا کی سب سے بڑی فضائی طاقت،  پاک فضائیہ  1281 جنگی طیاروں کے ساتھ ساتویں نمبر پر موجود۔  ملٹری ویب سائٹ گلوبل فائر پاور نے ایک خصوصی رپورٹ جاری کی ہے جس میں  دنیا کی طاقتور ترین فضائی فورسز کی فہرست اور تفصیلات جاری کی ہیں  رپورٹ میں شائع کردہ تفصیلات کے مطابق  امریکہ  13ہزار398 جنگی طیاروں کے  ساتھ دنیاکی سب سے بڑی فضائی طاقت کا حامل ملک ہے۔ فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق اس فہرست میں  پاکستان  بھی شامل ہے جو ساتویں نمبر پر موجود ہے۔  پاکستان  کے پاس کل 1281 جنگی طیارے ہیں اور یہ اسلامی ممالک میں سب سے زیادہ فضائی قوت والا ملک ہے۔  پاک فضائیہ کے کل اہلکاروں کی تعداد بھی 70 ہزار کے قریب ہے۔ جبکہ فہرست میں روس دوسرے نمبر پر ہے جس کے پاس4 ہزار78 جنگی طیارے ہیں۔  چین  تیسرے نمبر پر ہے اور اس کے جنگی طیاروں کی تعداد 3187 ہے۔  بھارت  2082 جنگی طیاروں کا مالک ہے اور  دنیا  بھر میں اس کا نمبر چوتھا ہے۔ جنوبی کوریا پانچویں نمبر پر ہے اور اس کے پاس 1614 طیارے ہیں۔  فرانس  کے طیاروں کی تعداد 1248ہے
حالیہ پوسٹس

غازی ارطغرل کون تھا

ارتغل غازی خلافت عثمانیہ کے بانی ہے , آپکی پیدائش 1191 عیسوی میں ہوئی اور وفات 1280 عیسوی میں کچھ کتابیں 1281 بتاتے ہیں, آپ ہی کے تین بیٹے تھے گندوز, ساؤچی اور عثمان اور آپکے تیسرے بیٹے عثمان نے 1291 یعنی اپنے والد ارتغل کی وفات کے 10 سال بعد خلافت بنائی اور ارتغل کے اسی بیٹے عثمان کے نام سے ہی خلافت کا نام خلافت عثمانیہ رکھا گیا لیکن خلافت کی بنیاد ارتغل غازی رحمتہ اللہ رکھ کر گئے تھے …. اسکے بعد اسی خلافت نے 1291 عیسوی سے لیکے 1924 تک , 600 سال تک ان ترکوں کی تلواروں نے امت مسلمہ کا دفاع کیا ...  اس کے ساتھ مسجد نبوی. گنبد خضریٰ اور مسجد حرام کی جدید تعمیر . سیدنا امیر حمزہ کا مزار . مکہ مکرمہ تک ایک عظیم الشان نہر .  آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار پرانوار کے گرد سیسہ پلائی دیوار .  مکہ مکرمہ تک ٹرین منصوبہ جیسے عظیم کارنامے سرانجام دیے

COVID-19

Brief on COVID-19 First and foremost, in order to defeat the virus we need to share information globally. That’s the big advantage of humans over viruses. Humankind is now facing a global crisis. Perhaps the biggest crisis of our generation. The decisions people and governments take in the next few weeks will probably shape the world for years to come. They will shape not just our healthcare systems but also our economy, politics and culture. We must act quickly and decisively. We should also take into account the long-term consequences of our actions. When choosing between alternatives, we should ask ourselves not only how to overcome the immediate threat, but also what kind of world we will inhabit once the storm passes. Yes, the storm will pass, humankind will survive, most of us will still be alive — but we will inhabit a different world.  Many short-term emergency measures will become a fixture of life. That is the nature of emergencies. They fast-forward historical pr

ہینڈ سینیٹائزرز گھر پر بنائیں۔

کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر جراثیم کش محلول (ہینڈ سینیٹائزرز) کی ڈیمانڈ بڑھی گئی ہے اور مارکیٹ میں ہینڈ سینیٹائزرز تقریباً ناپید ہو چکے ہیں۔ ہینڈ سینیٹائزرز جراثیم کش محلولوں کا مرکب ہوتے ہیں جو کہ باآسانی گھر پر بنائے جا سکتے ہیں۔ 200 ملی لیٹر پانی لیں اور اس میں 100 ملی لیٹر سپرٹ ڈالیں اور اس میں 10 ملی لیٹر ڈیٹول ڈال کر آھستہ آھستہ پانچ منٹ ہلائیں آپ کا سنیٹائزر تیار ھے اگر اسے تھوڑا گاڑھا کرنا ھے تو ایک دو چٹکی نمک ڈال کر یا ایلوویرا جیل ڈال کر ہلائیں محلول گاڑھا ہوجائے گا، خوشبو کے لئے عرق گلاب بھی ڈال سکتے ہ جیب میں رکھنا چاہیں تو کوئی بھی پرانا ڈراپر اچھی طرح صاف کر کے محلول اس میں ڈال لیں اور جیسے آسانی لگے استعمال کریں۔